لانگ مارچ کا ڈراپ سین
عمران خان نے 26نومبر کو حقیقی آ زادی لانگ مارچ کے آخری مرحلے میں راولپنڈی میں جمع ہونے کی کال دے رکھی تھی لوگ ایک بار پھر خان صاحب کی طرف دیکھ رہے تھے کہ نہ جانے وہ کیا کال دیں گے جلسے یا دھرنے کی تیاریاں جاری تھیں آخر 26 نومبر کا دن آ […]