خاص خبریں

خان صاحب کے قریبی لوگوں نے پارٹی کی جڑیں کاٹیں ہیں،پرویز الٰہی کی آڈیو لیک ہوگئی

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک ہوگئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری کو دیر سے گرفتار کیا گیا۔پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری کو ا یک […]

Read More