کالم

بات ہی ختم

دنیابھر کے ترقی یافتہ ممالک میں قانون اور سرکاری ادارے اپنی عوام کو سہولت،آسانیاں اور خوشیاں دینے کے لیے کام کرتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں ہمارا قانون مکڑی کا جالا اور سرکاری ادارے اذیت گاہیں ہیں اور تو اورجہاں ہر روز لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا جن میں ہمارے تعلیمی ادارے ،ہسپتال اورتھانے سر […]

Read More
موسم

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد ، پنجاب ،بلوچستان اور آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب ، اسلام آباد خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواﺅں ، […]

Read More