خدمت انسانیت کا ایک بلند اور باوقار نام
آٹھ فروری 2024 الیکشن کا دن ہے ۔ تمام جماعتیں اپنی آن بان اور شان کے ساتھ میدان عمل میں برسر پیکار ہیں اور ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم اپنے جوبن پر ہے۔دیگر جماعتوں کی طرح پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور بھی اپنی تمام تر خدمات کے ساتھ میدان عمل میں مصروف کار ہے۔آئیے […]