وفاقی بجٹ کے خدو خال
نئے وفاقی بجٹ کے خدوخال کے مطابق حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے پھربھی نہ جانے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کس بنیادپر کہہ رہے ہیںکہ ہر کوئی مان رہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آچکی ہے، آنے والے بجٹ میں ایسی اصلاحات لا رہے ہیں جس سے ملک […]