خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر سی سی پی او لاہور عدالت طلب
لاہور: معروف ڈیزائنر اور ایکٹیوسٹ خدیجہ شاہ کو تیسرے مقدمے میں نامزد کرنے پر سی سی پی او لاہور کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس کے مطابق عدالت نے سی […]