یوم دفاع آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، قوم کا بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت
پاکستانی قوم کے لئے ایک قابل فخر قومی دن یوم دفاع ملک بھر میں آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پوری قوم نے اپنے شہدا اور بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔آج ہی کے دن 1965 میں پاک فوج کے بہادر جوانوں نے مکار دشمن کی تمام تر چالوں کو […]