پاکستان

خزانہ کمیٹی کا اجلاس، الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے فنڈز فراہم کرنے کے حکم پر قائمہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کو معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوصی اجلاس چیئرمین قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا، جس میں عدالت […]

Read More