پاکستان

خسارے میں جانیوالے اداروں کی نجکاری کی جائیگی ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات اور ایف بی آر کی تنظیم نو پر کام ہو رہا ہے، […]

Read More