کالم

بھارت ’خصوصی تشویش کا حامل ملک‘ قرار

بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے مذہبی اقلیتوں کیساتھ ابتر سلوک کے خلاف دنیا بھر میں آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ امریکی ریاست شکاگو کے کیتھولک پادری سمیت 300 سے زائد مذہبی رہنماو¿ںنے امریکی محکمہ خارجہ کو خط لکھ کر ”بھارت کو خصوصی تشویش“کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔خط پر دستخط […]

Read More