پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس ختم، جے یو آئی نے آئینی ترامیم کیلئے اپنا مسودہ پیش کردیا
اسلام آباد:آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے چیئرمین خورشید شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا،جس میں پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر، عمر ایوب جبکہ اسد قیصر ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے […]