بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.7°C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 27 ذوالحجۃ 1447

خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا مینڈیٹ نہیں ، عمر ایوب

Monday, 16 September, 2024

عمر ایوب نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم آئینی ترامیم کے اس عمل کا کبھی حصہ نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے، 10 ستمبر کو خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ہمارے ایم این ایز کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد اراکین کے حقوق اور ذمہ داریوں کے معاملات کو دیکھنا ہے، ہماری سفارش پر خصوصی کمیٹی بنائی گئی تھی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں