خضدار کے شہدا کو سلام، قومی اتحاد کا پیغام، سیدو میڈیکل کالج میں سیمینار اور یکجہتی واک
سیدو میڈیکل کالج سوات میں سنٹر آف ایکسیلنس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سیمینار اور یکجہتی واکاے پی ایس خضدار بس حملے کی مذمت اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام، سیدو میڈیکل کالج سوات کے تعاون سے ایک سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا تاکہ اے […]