خطے کی ترقی، پاک افغان تعاون ناگزیر
افغانستان کے ساتھ پاکستانیوں کو دلی لگا تھا ان کے لئے اس ملک کے شہریوں نے کم قربانیاں نہیں دیں افغانستان کی سرحد پاکستان کے علاوہ بھی چار پانچ ملکوں سے لگتی ہیں مگر افغان مہاجرین کو پاکستانیوں نے جس طرح سر آنکھوں پر بٹھایا اس کی مثال کہیں نہیں ملتی مگر آج جب انہی […]
