دنیا

خطے میں کشیدگی امریکہ اور یورپ کے مفاد میں نہیں ، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود البدزکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور خونریزی نہیں چاہتا، ایران خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے، خطے میں کشیدگی بڑھانا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی […]

Read More
پاکستان

خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطی میں امن کیلئے خطرہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطی میں امن کیلئے خطرہ ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کیمرون میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے50ویں اجلاس […]

Read More
کالم

خطے میں بھارتی دہشت گردی

بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے تمام ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے جس کے واضح شواہد موجود ہیں۔افغانستان سے بھی ثناءالسلام نامی بھارتی دہشت گرد 29 فروری کو شہر قندھار سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد کا تعلق کیرالہ سے ہے اور وہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا۔ ثناءالاسلام نے […]

Read More