خاص خبریں

بھارتی خفیہ ایجنسی را پہلگام حملے کی منصوبہ ساز، خفیہ دستاویز منظر عام پر

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی را ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں را کے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی را کا کردار بے نقاب ہوگیا، یہ دستاویزسوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹیلی گرام کے […]

Read More