خلیج تعاون کونسل کا جنوبی ایشیا میں بگڑتی صورتحال پر اظہارِ تشویش
خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی)نے جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی کا کہنا ہے کہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت فوری مذاکرات دوبارہ شروع کریں۔ جاسم البدیوی کا کہنا ہے کہ اختلافات […]