نگران وزیراعظم دلیرانہ موقف
نگران وزیراعظم نے کہاہے کہ اب افغان حکومت تحریک طالبا ن پاکستان کی سہولت کاراور سرپرست ہے اور پاکستان میں پھیلائی جانے والی بدامنی اور دہشتگردی میںبرابرکی شریک ہے ۔ کافی عرصے بعد کسی پاکستانی حکمران کی جانب سے یہ دلیرانہ موقف سامنے آیا ہے جس میں افغانستان کو موردالزام ٹھہرایاگیا اسی پریس کانفرنس میں […]
