خواتین کا ڈیجیٹل پاکستان
مارچ کودنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔ اس دن کے چند بڑے اور بنیادی مقاصد میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ ایک ایسا دن ہے جب قومی، لسانی، ثقافتی، معاشی یا سیاسی تقسیم کی پروا کیے بغیرخواتین کی کامیابیوں […]