کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ، پورا خاندان ڈو ب گیا ، خواتین وبچوں سمیت 11 جاں بحق
پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوہاٹ میں درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے […]