حسن علی نے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔مقامی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ ہر پلئیر آئی پی ایل کھیلنا چاہتا ہے، یہ دنیا کی بڑی لیگوں میں سے ایک ہے […]