لاہور کا پہلا نمبر
لاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان کے کسی دوسرے شہر سے بنے ہوں جبکہ لاڑکانہ کا بھٹو بھی اسی شہر میں آیا اور پارٹی کی بنیاد رکھی تو وزیر اعظم بن سکا لیکن سب ہوس کے پجاری نکلے کسی نے بھی اسکی […]