خودسازانسان نرگسیت کاشکار
خودسازاورتاریخ ساز لوگوں کی عادات و اطواراور رویوں میں بظاہر بڑا معمولی سا مگر حقیقتاً زمین،آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔ اس فرق کو جاننے سے قبل یہ چھوٹا سا قصہ پڑھئے ۔ مسزمارگریٹ تھیچر1975میں برطانیہ کی معروف سیاسی جماعت کنزر ویٹو پارٹی کی سربراہ مقرر ہوئیں ۔ 1979 تا 1990دو بار برطانیہ کی مشہورِ […]