خودکشی کے علا¶ہ دستیاب راستے
میں اگرچہ میں امریکہ کے حوالے سے اقبال کے اس تاثر کا اکثر حوالہ دیا کرتا ہوں،جس میں انہوں نے اپنی خوش گمانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”امریکہ مغربی تہذیب کے عناصر میں ایک صحیح عنصر معلوم ہوتا ہے اور اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ یہ ملک قدیم روایات کی […]
