خودکشی کے علاوہ دستیاب راستے
گزشتہ سے پیوستہ وجہ یہ ہے کہ جو بائیڈن سے جس تدبر، جس حکمت اور انسانیت کے حوالے سے جس غیرت کی توقع تھی، وہ ان کے کسی عمل، کسی پالیسی یا کسی حرکت سے سامنے نہیں آئی۔امریکی انتظامیہ کی آنکھوں کے مخفی اشاروں سے اپنی ملکی پالیسیاں بنانے والے عرب ممالک بھی سکتے کے […]