اسلام آباد کا خودکش حملہ
اسلام آباد میں ہونے والا خودکش حملہ محض ایک اور خونی واقعہ نہیں تھا، بلکہ یہ اس سوچ کا اظہار تھا جس کا مقصد ریاست کو کمزور کرنا، قوم کو خوف میں مبتلا کرنا اور معاشرے کو باہم تقسیم کرنا ہے۔ دہشت گرد کبھی افراد کو نشانہ نہیں بناتے، وہ دراصل ریاستی رِٹ، قومی یکجہتی […]
