خود کشی کیوں ” شکر کیوں نہیں ؟
کا یہ میرا پہلا کالم ہے۔ اس ذات کا شکر گزار ہوں جس نے کئی سالوں سے میرے قلم کو رواں رکھا ہوا ہے۔ یہ اس ذات کا مجھ پہ خصوصی کرم ہے کہ ہر ہفتے کالم لکھنے کی ہمت دے رکھی ہے۔ اس سال اس ذات کبری نے مجھ پر2025 خصوصی کرم کیا کہ […]