فلم کے سین کو حقیقی روپ دینے کی کوشش میں جھانوں نے خود کو زخمی کرلیا
ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم الجھ کے کلائمکس سین کو حقیقی روپ دینے کیلیے خود کو زخمی کرلیا تھا۔جھانوی کی فلم الجھ حال ہی میں سنیما گھروں کی زینت بنی ہے۔ فلم میں جھانوی نے ایک آئی ایف ایس آفیسر کا کردار […]