پاکستان

خوشاب میں کشتی اُلٹ جانے کے باعث 7 بچے شیر گڑھ نہر میں ڈوب گئے

خوشاب میں کشتی الٹ جانے کے باعث 7 بچے شیرگڑھ نہر میں ڈوب گئے۔ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش جاری ہے جبکہ ڈوبنے کا واقعہ حافظ والی پل شیر گڑھ نہر پیلو وینس کے مقام پر پیش آیا۔ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو نے کہاکہ […]

Read More