بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

خوشاب میں کشتی اُلٹ جانے کے باعث 7 بچے شیر گڑھ نہر میں ڈوب گئے

Tuesday, 16 July, 2024

خوشاب میں کشتی الٹ جانے کے باعث 7 بچے شیرگڑھ نہر میں ڈوب گئے۔ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش جاری ہے جبکہ ڈوبنے کا واقعہ حافظ والی پل شیر گڑھ نہر پیلو وینس کے مقام پر پیش آیا۔ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو نے کہاکہ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے ایک بچے کو ذندہ نکال لیا، ڈوبنے والے بچوں کا تعلق پیلو وینس سے بتایا جاتا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *