کالم

خوشاب ۔۔۔!

لاہور سے میانوالی کی طرف جاتے ہوئے جب شاہراہ پر گاڑی خراماں خراماں پنجاب کے میدانوں سے گزر رہی تھی تو ایک خاص طرح کی مٹھاس گھل رہی تھی۔ سرگودھا کے باغوں کی خوشبو ابھی ذہن سے رخصت نہیں ہوئی تھی کہ ایک چھوٹا سا شہر خوشاب آیا۔ خوشاب یعنی "میٹھا پانی”۔فارسی زبان کے دو […]

Read More