خوش آمدید ۔۔۔ مرد حر صدر زرداری
خوش آمدید ، مرد حر سردار آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں ماشااللہ انہیں یہ منصب بہت بہت مبارک ہو ، موصوف ملکی تاریخ کی پہلی سول شخصیت ہیں جنہیں ایک بار نہیں بلکہ دو بار صدر مملکت پاکستان کے منصب جلیلہ پر فائز ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے […]