طوفان اقصیٰ اور خوف زدہ مسلمان حکمران!
اکتوبر2023ءکو تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مطابق حماس مجاہدین مظلوم فلسطینیوں کی چیخ و پکار پر جہادفی سبیل اللہ پر عمل کرتے ہوئے غزہ کی سرنگوں سے نکل کر اسرائیل کے اندر گھس گئے ۔ زمینی، فضائی اوربحری راستوں سے اسرائیل کا نا قابل7 شکست ہونے کا تکبر و غرور زمین بوس کر دیا۔ڈوم […]