خیبرپختونخوا: عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والے 16 افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے اور شہیدا کی تحقیر کرنے والے 16 شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔خیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں فوجی تنصیبات پرحملے میں ملوث ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلیں گے۔ مردان میں […]