پاکستان

خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط

وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبے ختم کرنے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سالانہ پلاننگ کمیٹی کے فیصلوں سے شدید مایوسی ہوئی، پی ایس ڈی پی سے 91 ترقیاتی […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کررہے ، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا میں راج لگانے کی کوشش نہیں کررہے، کسی کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کوشش ہے خیبرپختونخوا کے عوام کا وکیل بنوں، خیبرپختونخوا کے […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بارشیں ، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق جب کہ 78 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 33 بچے، 15 مرد اور 15 خواتین شامل ہیں جب کہ زخمیوں میں 37 مرد، 24 بچے اور 17 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 تک جاپہنچی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جب کہ 46 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے، 8 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ زخمیوں میں 9 خواتین، 33 مرد اور […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بارش کے باعث حادثات ، 7 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں بارش کے باعث حادثات ، 7 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی جی ریسکیو پشاور کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے، ایک خاتون اور ایک مرد شامل […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

خیبر پختونخوا کا آئندہ چار ماہ کا بجٹ تیار

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا ہے۔محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے مطابق یکم مارچ 2024 سے 30 جون 2024 تک کا بجٹ تیار کیا گیا ہے، 4 ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ابتدائی طور پر ایک ماہ کا بجٹ منظور کیا جائے گا، موجودہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خیبر پختونخوا ، قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امید واروں کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن۔الیکشن کمیشن نے این اے 37 کرم سے مجلس وحدت المسلمین کے حمید حسین، این اے 30 پشاور سے […]

Read More
پاکستان

اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی ، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ لطیف کھوسہ نے لیاقت […]

Read More
خاص خبریں

نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے علی امین […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا ، 30 صوبائی نشستوں میں سے 28 پر آزاد امید وار کامیاب

خیبرپختونخوا کی تیس صوبائی نشستوں کے نامکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق اٹھائیس نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہو رہے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک ایک نشست پر کام کر رہی ہیں۔پی کے 1 چترال اپر: غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 140 […]

Read More