مشرق وسطیٰ، دائمی امن کیا خواب ہی رہے گا!
17 اکتوبر کے بعد اسرائیل نے غزہ کی چھوٹی سی پٹی پر وحشیانہ طور پر جس طرح بمباری کی ہے اس سے اب تک تقریباً دس ہزار کے قریب گوشت پوست کے انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا گیا ہے جن میں عورتیں بچے بوڑھے معذور اور لاچار افراد سب شامل ہیں_ غالب امکان یہ […]