داتا ان داتا
ہم گردو پیش ہونےوالے واقعات پر غور کریں تو احساس ہوگا آج پر ہی موقوف نہیں بلکہ صدیوںپہلے بھی کمزورکو ہر طاقتور مختلف حیلوں بہانوں سے دباتا چلا آیا ہے اور صدیوں بعد بھی دباتاچلاجائے گا یہی تاریخ کا سب سے بڑا سبق ہے اسی لئے تو اقبال نے کہا تھا تقدیر کے قاضی کا […]