پنجاب کا راجہ اب داخلہ امور میں انقلاب برپا کریگا
قارئین کرام۔ قسمت کی دیوی محسن نقوی پر مہربان ہے میں اس قسمت کی دیوی کا مختلف زاویوں سے جائزہ لیے رہا تھا کے آخر کیا وجہ ہے وزارت اعلیٰ کے دور میں ہی چیئرمین پی سی بی تعینات ہو جانا وزارت اعلی کے دور کے اختتام کے ساتھ ہی سب سے بڑی وزارت وزارت […]