ریت پہ امن کے چراغ دبئی سے ایک چشم دید کالم
میں اس وقت دبئی کی سرزمین پر بیٹھا ہوں۔ شام کا سنہرا اجالا آہستہ آہستہ نیلگوں تاریکی میں ڈھل رہا ہے۔ سامنے ٹیلی ویژن کی اسکرین پرایک نیوز چل رہا ہے اور اس پر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی روایتی بڑھکوں اور بے سروپا گفتگو کے ساتھ عالمِ سیاست کو نئی سمت دینے کا دعویٰ کر رہے […]
