پاکستان جرائم

روزانہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے بہت سی درخواستیں آتی ہیں ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے عدالتی احکامات کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کر رہے ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ ملاقاتوں سے متعلق کچھ آبزرویشنز دی ہیں، اس میں کیا ہے؟ جیل کے قوانین قیدی […]

Read More