بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی کی ممکنہ فوجی حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بانی کی ممکنہ فوجی نظر بندی اور ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]