شیریں مزاری کی بغاوت کی دفعہ 124 اے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی تعزیرات پاکستان میں درج بغاوت کی دفعہ 124 اے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیریں مزاری کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران شیریں مزاری کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ […]