نیوزی لینڈ کے ٹیم سائوتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبردار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیم ساتھی نے ٹیسٹ کپتانی سے استعفی دے دیا ہے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساتھی کی جگہ ٹام لیتھم کو ٹیسٹ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ٹام لیتھم ماضی میں 9 ٹیسٹ میچوں میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کر چکے ہیں۔ٹام لیتھم بھارت […]