دستِ قاتل کو جھٹک دینے کی ہمت
یہ جانتے ہوئے کہ جنگ مسائل و مصائب کی ماں ہوتی ہے ،حل نہیں۔ لیکن جہاں نسلیں گولہ بارود کی بارش میں پیدا اور جوان ہوئی ہوں، ہر روز موت جنہیں چھو کر گزر جاتی ہو ، جو پیدا ہی قسطوں میں مرنے کے لیے ہوتے ہوں،ان میں سے کچھ جری اگر دست قاتل کو […]