دشت وحشت میں آداب
دور سقراط کا ہو یا ابن خلدون، غزالی و فارابی کا. ہزارھا سال سے نام، عہد اور چہروں کی تبدیلی کے ساتھ مقتدر اور مراعات یافتہ طبقہ کا گٹھ جوڑ رہا جبکہ عوام لسانی، مذہبی و سیاسی گروہوں میں تقسیم.عوام جمہور اور جمہور متوسط اور غریب. پھر سوچنا تو بنتا ہے کہ محلات میں پلنے […]