کالم

ندائیں رقص کرتی ہیں دعائیں جھوم جاتی ہیں

عصر حاضر میں اردو اور پنجابی کی باکمال و بے مثال شاعرہ محترمہ رفعت انجم جی کو میں نے پہلی بار ایک نجی ٹی وی چینل کی محفل مشاعرہ میں دیکھا اور سنا ، انہوں نے نہایت ہی عمدہ اور ایک اچھوتے انداز میں اپنی سوھنی سریلی آواز کا جادو جگایا اور کلام سنایا کہ […]

Read More