اسرائیلی فوج کا 99 فیصد ایرانی ڈرون اور میزائل تباہ کرنیکا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے 99 فیصد ڈرونز اور میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب 300 سے زائد پراجیکٹائل فائر یے، بہت کم بیلسٹک میزائل اسرائیلی سرزمین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔دوسری جانب اسرائیل کے […]