کالم

گونجتے سوال ،سیلاب کی ویرانی: دعوے، وعدے اور حقیقت

کہتے ہیں قدرت کے سامنے انسان بے بس ہوتا ہے۔ لیکن جناب! سوال یہ ہے کہ اگر ہم صرف ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں، پل باندھنے کے بجائے پلندے باندھتے رہیں، اور منصوبہ بندی کے نام پر کاغذ کالے کرتے رہیں تو پھر یہ تباہی قدرت کی ہے یا ہماری نالائقی کی؟جون کے آخر […]

Read More