پاکستان اور انڈونیشیا کا دفاعی تعاون بڑھانے کااعادہ
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ انڈونیشیا کے وزیر دفاع، لیفٹیننٹ جنرل(ر)سجفری سجام الدین نے مختلف سروسز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے حکام پر مشتمل ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔فوج کے میڈیا […]