پی ٹی آئی کا احتجاج ، پنجاب کے 6 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اور جھنگ کے اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ان اضلاع میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی ہیں جبکہ مختلف شہروں میں کنٹینرز بھی […]